کھیوڑہ ،ٹریفک حادثہ میں نوجوان جاں بحق

کھیوڑہ ،ٹریفک حادثہ  میں نوجوان جاں بحق

کھیوڑہ ( نمائندہ دنیا) کھیوڑہ کے علاقہ ڈنڈوت فیکٹری مائننگ ایریا میں اوور لوڈ ٹریکٹر ٹرالی بے قابو ہو کر الٹ گئی۔۔۔

 ،27 سالہ نوجوان شدید زخمی ہوا ،بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہارگیا جاں بحق ہونے والاآصف سوڈی گجرکا رہائشی تھا،ریسکیو ٹیم نے موقع پر ابتدائی طبی امداد اور دورانِ منتقلی CPR کیا تاہم نوجوان جانبر نہ ہو سکا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...