نوشہرہ ،ناخلف بیٹے کی والد پر فائرنگ ،ایک راہگیر بچہ جاں بحق
نوشہرہ (نمائندہ دنیا ) جائیداد میں حصہ نہ دینے پر ناخلف بیٹے کی والد پر فائرنگ،ملزم ساحل کی فائرنگ کی زد میں آنے والے راہگیر سات سالہ بچہ محمد افسان موقع پر جا ں بحق جبکہ دوسرا راہگیر 14سالہ طالبعلم صمد شدید زخمی ہوگیا۔ملزم ہوائی فائرنگ کرتا ہوا فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
جائیداد میں حصہ نہ دینے پر ناخلف بیٹے کی والد پر فائرنگ،ملزم ساحل کی فائرنگ کی زد میں آنے والے راہگیر سات سالہ بچہ محمد افسان موقع پر جا ں بحق جبکہ دوسرا راہگیر 14سالہ طالبعلم صمد شدید زخمی ہوگیا۔ملزم ہوائی فائرنگ کرتا ہوا فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments