علامہ اقبال کے فکر و فلسفے کو فن کے ذریعے پیش کرنا منفرد کاوش ،اورنگزیب کھچی
اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت اورنگزیب خان کھچی نے کہا ہے کہ علامہ اقبال کے فکر و فلسفے کو فن کے ذریعے پیش کرنا ایک منفرد اور مؤثر کاوش ہے اور ۔۔۔
حکومت اقبال کے پیغام کو دنیا بھر میں متعارف کرانے کے لیے ایسے فن پاروں کو بیرون ملک نمائشوں میں بھی پیش کرنے کی کوشش کرے گی۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فوک اینڈ ٹریڈیشنل ہیریٹیج (لوک ورثہ) اور آف گرڈ سٹوڈیوز کے اشتراک سے منعقدہ پینٹنگ اور آرٹ نمائش \\\"ساقی نامہ\\\" کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments