مردان ،پاسپورٹ آفس کے باہر سے 7ٹائوٹ گرفتار
مردان(نمائندہ دنیا)ڈپٹی کمشنر مردان واصف رحمان کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ مردان نے پاسپورٹ آفس کے باہر ٹاوٹس کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 7مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق کارروائی کا مقصد شہریوں کو پاسپورٹ سے متعلق سہولیات کی فراہمی میں شفافیت یقینی بنانا اور غیر متعلقہ افراد کی جانب سے شہریوں کو مبینہ طور پر غیر ضروری مشکلات سے بچانا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments