تھانہ اینٹی کرپشن جہلم کی کارروائی نائب قاصد رشوت لیتے گرفتار
کھیوڑہ(نمائندہ دنیا)تھانہ اینٹی کرپشن جہلم پولیس نے ڈی او انڈسٹریز کے دفتر میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر 50 ہزار رشوت لیتے ہوئے نائب قاصد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔
تھانہ اینٹی کرپشن جہلم پولیس نے ڈی او انڈسٹریز کے دفتر میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر 50 ہزار رشوت لیتے ہوئے نائب قاصد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ کارروائی مجسٹریٹ کی موجودگی میں عمل میں لائی گئی، پولیس نے واقعہ کی قانونی کارروائی شروع کرتے ہوئے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments