نجی ہائوسنگ سوسائٹی میں شیشہ کیفے پر چھاپہ ،5افراد گرفتار
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے لوہی بھیر تھانے کی حدود میں نجی ہائو سنگ سوسائٹی میں شیشہ کیفے پر چھاپہ مار کر 5 افراد کو گرفتار کرلیا۔۔۔
جبکہ موقع سے 5 حقے برآمد کرکے قبضے میں لے لیے ۔کارروائی کے دوران ہارون علی، اسود حسن، شہزاد، توصیف یوسف اور ملک عمر محبوب کو گرفتار کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments