4افراد سے 5 لیٹر شراب اور اسلحہ برآمد

 4افراد سے 5 لیٹر شراب اور اسلحہ برآمد

راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی پولیس نے منشیات اور غیرقانونی اسلحہ کے خلاف مختلف کارروائیوں کے دوران 4 افراد کو حراست میں لے کر 5 لیٹر شراب اور اسلحہ برآمد کر لیا۔

پولیس کے مطابق کارروائیاں تھانہ آر اے بازار، وارث خان، صادق آباد اور ٹیکسلا کے علاقوں میں کی گئیں، جہاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4 افراد کو حراست میں لیا۔ کارروائیوں کے دوران ملزمان کے قبضہ سے 5 لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...