کھیوڑہ ،لڑائی جھگڑا،فائرنگ کرنیوالے ملزم سے پستول برآمد
کھیوڑہ(نمائندہ دنیا)ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کارروائی، لڑائی جھگڑا کرنے، جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے اور ہوائی فائرنگ کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کارروائی، لڑائی جھگڑا کرنے، جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے اور ہوائی فائرنگ کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments