منشیات سپلائر کو 9 سال قید، 80 ہزار جرمانہ
راولپنڈی (اے پی پی) مقامی عدالت نے منشیات سپلائی کے مقدمے میں مجرم علی کو 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔
راولپنڈی پولیس کے مطابق تھانہ چکلالہ پولیس نے اگست 2025 میں کارروائی کرتے ہوئے مجرم علی کو گرفتار کیا تھا، جس کے قبضے سے 2 کلو 400 گرام چرس برآمد ہوئی تھی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments