پنڈ دادن خان ،ملزم عبدالباسط کو سزائے موت، 5 لاکھ جرمانہ

پنڈ دادن خان ،ملزم عبدالباسط  کو سزائے موت، 5 لاکھ جرمانہ

کھیوڑہ(نمائندہ دنیا)ایڈیشنل سیشن جج پنڈ دادن خان دانش افضل نے ملزم عبدالباسط کو دفعہ 302 تعزیراتِ پاکستان کے تحت سزائے موت اور 5 لاکھ روپے جرمانہ جبکہ دفعہ 452 کے تحت 10 سال قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی، جبکہ شریک ملزمہ غزالہ کو عمر قید کی سزا سنائی گئی۔

ایڈیشنل سیشن جج پنڈ دادن خان دانش افضل نے ملزم عبدالباسط کو دفعہ 302 تعزیراتِ پاکستان کے تحت سزائے موت اور 5 لاکھ روپے جرمانہ جبکہ دفعہ 452 کے تحت 10 سال قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی، جبکہ شریک ملزمہ غزالہ کو عمر قید کی سزا سنائی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...