قبلہ اول کی قانونی حیثیت کو پامال کرنے کی اجازت نہیں دینگے ،شیعہ علماء کونسل
اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے مسجدِ اقصیٰ میں اسرائیلی حکام کی سرپرستی میں آباد کاروں کے مسلسل اشتعال انگیز اقدامات اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قبلہ اول کی مذہبی، تاریخی اور قانونی حیثیت کو پامال کرنے کی ہر کوشش ناقابلِ قبول ہے۔
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے مسجدِ اقصیٰ میں اسرائیلی حکام کی سرپرستی میں آباد کاروں کے مسلسل اشتعال انگیز اقدامات اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قبلہ اول کی مذہبی، تاریخی اور قانونی حیثیت کو پامال کرنے کی ہر کوشش ناقابلِ قبول ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments