مہنگائی نے عوام کے جینا دو بھر کر دیا ،پیپلز پارٹی راولپنڈی

مہنگائی نے عوام کے جینا دو  بھر کر دیا ،پیپلز پارٹی راولپنڈی

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) پیپلزپارٹی ضلع راولپنڈی کے صدر شوکت علی عباسی، جنرل سیکرٹری عمار مہدی راجہ، نائب صدر راجہ منان نے کہا ہے کہ۔۔۔

 ملک میں جاری مہنگائی بے روزگاری بجلی گیس کی لوڈ شیڈنگ اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ فلفور واپس لیا جائے اور غریب عوام کو حقیقی معنوں میں ریلیف دیا جائے نون لیگ کی حکومت کی نا اہلی نے غریب عوام کا جینا دوبھر کر رکھا ہے عوام سے دو وقت کی روٹی کا نوالہ چھین کر انھیں خودکشیوں پر مجبور کردیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...