پی ٹی اے ،موبائل نیٹ ورک ایکسپیرینس بینچ مارکنگ رپورٹ جاری

  پی ٹی اے ،موبائل نیٹ ورک  ایکسپیرینس بینچ مارکنگ رپورٹ جاری

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) پی ٹی اے نے اوپن سگنل کے تعاون سے 2026 کی دوسری سہ ماہی کی موبائل نیٹ ورک ایکسپیرینس بینچ مارکنگ رپورٹ جاری کر دی ہے۔

رپورٹ میں ملک بھر میں فائیو جی کی دستیابی اور بیس شہروں میں فورجی4G صارفین کے سروس سے متعلق تجربے کا جائزہ پیش کیا گیا ہے ۔اوپن سگنل ایک کراؤڈ سورسنگ پلیٹ فارم ہے جو دن کے مختلف اوقات، عمارتوں کے اندر اور باہر، اور مصروف و غیر مصروف اوقات میں جمع کیے گئے اعداد و شمار کی بنیاد پر موبائل صارفین کے تجربے کو جانچتا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...