ایس پی سکیورٹی کی کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات کے فوری ازالے کے احکامات

ایس پی سکیورٹی کی کھلی کچہری، شہریوں کی  شکایات کے فوری ازالے کے احکامات

راولپنڈی (اے پی پی) ایس پی سکیورٹی اصغر علی گورائیہ نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔۔۔

 جہاں انہوں نے شہریوں کی شکایات اور مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو موقع پر ضروری احکامات جاری کیے ۔پولیس ترجمان کے مطابق کھلی کچہری کے دوران شہریوں کی جانب سے پیش کی جانے والی درخواستوں پر ایس پی سکیورٹی نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ مارک کردہ درخواستوں پر مقررہ ٹائم فریم کے اندر قانونی کارروائی یقینی بنائی جائے اور شہریوں کو بروقت ریلیف فراہم کیا جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...