ڈاکٹر نوید سلطانہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ایجوکیشن کی ڈین مقرر

  ڈاکٹر نوید سلطانہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ایجوکیشن کی ڈین مقرر

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)صدرِ مملکت نے آئین اور یونیورسٹی قوانین کے تحت پروفیسر ڈاکٹر نوید سلطانہ کو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی فیکلٹی آف ایجوکیشن کی ڈین مقرر کر دیا ہے۔

ان کی تقرری تین سال کی مدت کے لیے عمل میں لائی گئی ہے۔ وفاقی وزارتِ تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق ان کی تقرری کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...