جہلم ،فرائض میں غفلت برتنے پر 7 پولیس اہلکار نوکری سے فارغ
کھیوڑہ ( نمائندہ دنیا)ڈی پی او جہلم نے محکمہ پولیس میں نظم و ضبط برقرار رکھنے اور فرائض میں غفلت و لاپرواہی کے مرتکب اہلکاروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 1ہیڈ کانسٹیبل اور 5 کانسٹیبلان کو ڈسمس فرام سروس جبکہ 1 پولیس اہلکار کو ڈسچارج فرام سروس کی سزا سنا دی ۔
ڈی پی او جہلم نے محکمہ پولیس میں نظم و ضبط برقرار رکھنے اور فرائض میں غفلت و لاپرواہی کے مرتکب اہلکاروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 1ہیڈ کانسٹیبل اور 5 کانسٹیبلان کو ڈسمس فرام سروس جبکہ 1 پولیس اہلکار کو ڈسچارج فرام سروس کی سزا سنا دی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments