بہارہ کہو،نوجوان نالے میں چھلانگ لگا کر جاں بحق

بہارہ کہو،نوجوان نالے  میں چھلانگ لگا کر جاں بحق

بہارہ کہو ( نمائندہ دنیا )بھارہ کہو میں پل سے نوجوان نے نالے میں چھلا نگ لگا دی ،جس سے وہ زندگی کی بازی ہارگیا۔۔۔

مقامی پولیس اور 1122 لاش کو قبضے میں لے کرہستپال منتقل کر دیاتاہم چھلانگ لگانے کی وجو ہات معلوم نہ ہو سکیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...