سی ڈی اے میں ترقیاں
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)سی ڈی اے کے 24 سینئر اسسٹنٹس کو ایڈمن آفیسر (BPSـ16) ایگزیکٹو کیڈر میں ترقی دے دی گئی۔ترقی پانے والے ملازمین میں مسعودجیلانی،محمد عاطف ،افتخارعلی،حافظ شاہد علی،سعیداحمد اوردیگر شامل ہیں۔
،محمد عمرنواز،رومانہ سلیم،ثاقب علی،قاسم عباس،محمد ظہوراعوان،مہوش نذیر،نورین رفیق،نوید لیاقت و دیگرشامل ہیں ، اسی سلسلے میں ترقی پانے والے ملازمین میں پروموشن لیٹرز تقسیم کرنے کی تقریب سی ڈی اے مزدور یونین کے مرکزی دفتر میں منعقد ہوئی جس میں چوہدری یٰسین نے ترقی پانے والے ملازمین میں پروموشن لیٹرز تقسیم کیے اور انھیں مبارک باد پیش کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments