بارانی یونیورسٹی میں داخلوں کا نیا ریکارڈ قائم
راولپنڈی (نیوز رپورٹر) پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر قمر الزمان کی سربراہی میں جامعہ نے داخلوں کی تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے سمسٹر خزاں 2026میں 4500سے زائد نئے طلبہ کو داخلہ دے دیا ہے۔
یونیورسٹی کے جاری کردہ گزشتہ چار سالہ تقابلی اعداد و شمار کے مطابق سال 2024کے 2,600داخلوں کے مقابلے میں رواں سال داخلوں کی شرح میں 65.4فیصد کا غیر معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments