اوگی، ٹرکوں سے سامان لوڈنگ ،ان لوڈنگ کے نرخ 8روپے فی بوری مقرر

اوگی، ٹرکوں سے سامان لوڈنگ ،ان  لوڈنگ کے نرخ 8روپے فی بوری مقرر

اوگی (نمائندہ دنیا) ایوانِ تجارت اوگی نے ٹرکوں سے سامان کی لوڈنگ اور اَن لوڈنگ کے نرخ 6روپے فی بوری سے بڑھا کر 8روپے فی بوری مقرر کر دیئے اور تمام دکانداروں کو نئے نرخوں پر عملدرآمد کی تلقین کر دی۔

اس سلسلے میں لوڈنگ اَن لوڈنگ سے وابستہ مزدوروں نے گزشتہ روز ایوانِ تجارت اوگی کے سینئر نائب صدر عبدالرزاق فوجی سے ملاقات کی اور انہیں اپنے مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے موجودہ مہنگائی کے تناسب سے مزدوری کے نرخوں میں اضافے کا مطالبہ پیش کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...