ایس پی سٹی زون اردل روم کا انعقاد،پولیس افسران کے مسائل کے حل کیلئے ہدایات
اسلام آباد (اے پی پی) ایس پی سٹی زون محمد خرم اشرف نے اپنے دفتر میں اردل روم کا انعقاد کیا جس میں پولیس افسران کے محکمانہ اور ذاتی مسائل سنے اور ان کے حل کیلئے اقدامات کیے گئے ۔
ایس پی نے پولیس افسران کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کیلئے متعلقہ حکام کو موقع پر ہی ہدایات جاری کیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments