دو ملزمان گرفتار ،ایک ہزار 69 گرام چرس برآمد

دو ملزمان گرفتار ،ایک ہزار  69 گرام چرس برآمد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) شمس کالونی پولیس نے جرائم میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ایک ہزار 69 گرام چرس برآمد کرلی۔۔۔

 جبکہ مالی خورد برد اور دھوکہ دہی کے مقدمے میں بھی ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے ۔اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے ، جبکہ مزید تفتیش بھی کی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...