اٹک ،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون، 4اشتہاری گرفتار

اٹک ،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف  کریک ڈائون، 4اشتہاری گرفتار

اٹک (اے پی پی) اٹک پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران منشیات فروشوں، شراب کی فروخت میں ملوث ملزمان اور دیگر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 شعیب سے ایک کلو 200 گرام چرس،نعمان سے 15 لیٹر شراب، جبکہ عمر فاروق سے 10 لیٹر شراب برآمد کی گئی۔ تھانہ پنڈی گھیب کی حدود میں دورانِ گشت حیات سے 10 لیٹر شراب ،ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث اور طویل عرصے سے روپوش چار اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان میں کیٹیگری اے کا اشتہاری ناصر عمران، زاہد، سرفراز اور منظر علی شامل ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...