راولپنڈی آرٹس کونسل ، پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے اشتراک سے تقریب

 راولپنڈی آرٹس کونسل ، پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ  ایسوسی ایشن کے اشتراک سے تقریب

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)پنجاب کونسل آف دی آرٹس راولپنڈی کے زیرِ اہتمام آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن (APPSMA) کے اشتراک سے یومِ سیاہ کشمیر کے سلسلے میں مختلف تقریبات منعقد کی گئیں۔۔۔

 جن میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی فیضان احمد نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے فیضان احمد نے کہا کہ یومِ سیاہ کشمیر کشمیری عوام کی جدوجہد، قربانیوں اور حقِ خودارادیت کی اہمیت کو اجاگر کرنے کا دن ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...