لاری اڈہ پیر ودھائی کی جگہ منتقل نہیں کرنے دینگے ،مشاورتی اجلاس میں فیصلہ

 لاری اڈہ پیر ودھائی کی جگہ منتقل نہیں کرنے  دینگے ،مشاورتی اجلاس میں فیصلہ

راولپنڈی( خصوصی نامہ نگار ) جنرل بس سٹینڈ لاری اڈہ پیر ودھائی میونسپل کارپوریشن راولپنڈی کی ملکیتی جگہ ہے۔۔

 جو کسی دوسرے ادارے کو منتقل نہیں ہونے دی جائے گی اور نہ ہی لاری اڈا کی آمدن کسی دوسرے ادارے کے حوالے کرنے کی اجازت دی جائے گی۔،ضلع انتظامیہ کے جبرا کیے گئے فیصلوں کو کسی صورت تسلیم نہیں کیا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں سابق یو سی چیئرمینوں اور وائس چیئرمینوں نے اپنے ایک مشترکہ مشاورتی اجلاس میں کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...