جماعت اہل سنت پاکستان صوبہ پنجاب کے زیر اہتمام سنی ورکرز کنونشن آج ہوگا
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) جماعت اہل سنت پاکستان صوبہ پنجاب کے زیر اہتمام سنی ورکرز کنونشن آج یکم نومبر کو ۔۔۔
صبح 10بجے لاہور میں انٹرنیشنل سنی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوگا، جس میں عقیدہ ختم نبوت، ناموس رسالت ، عظمت صحابہ و اہل بیت اور اتحاد اہل سنت کے موضوعات پر خصوصی خطابات کیے جائینگے۔ گے ۔جماعت اہل سنت پاکستان پنجاب کے ناظم اطلاعات صاحبزادہ ذیشان کلیم معصومی کے مطابق کنونشن میں صوبے بھر سے علما، مشائخ، تنظیمی قائدین اور کارکنان شرکت کریں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments