پسند کی شادی پر جوڑے کو قتل کرنیوالے لڑکی کے بھائی، چچا کو 2،2 بار عمر قید
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جہلم میں ایڈیشنل سیشن جج نے میاں بیوی قتل کیس میں جرم ثابت ہونے پر دو ملزمان کو دو۔۔
، دو مرتبہ عمر قید اور پانچ، پانچ لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کی سزا سنا دی۔ پولیس کے مطابق مجرموں میں لڑکی کا بھائی اور چچا شامل ہے۔ انہوں نے 2023میں راضی نامے کے بہانے میاں بیوی کو گھر بلایا اور قتل کیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments