منشیات فروشی، 6ملزمان کو مجموعی طور پر 32سال 8ماہ قید کی سزا
راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی کی مقامی عدالتوں نے منشیات فروشی کے مختلف مقدمات میں جرم ثابت ہونے پر 6ملزمان کو مجموعی طور پر 32سال 8ماہ قید اور 4لاکھ 20ہزار روپے جرمانے کی سزائیں سنا دیں۔ تفصیلات کے مطابق مجرم یحیی کو 10سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔
راولپنڈی کی مقامی عدالتوں نے منشیات فروشی کے مختلف مقدمات میں جرم ثابت ہونے پر 6ملزمان کو مجموعی طور پر 32سال 8ماہ قید اور 4لاکھ 20ہزار روپے جرمانے کی سزائیں سنا دیں۔ تفصیلات کے مطابق مجرم یحیی کو 10سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments