ضلعی مجلس شوریٰ جماعت اسلامی سٹی ڈسٹرکٹ راولپنڈی کا اجلاس
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) ضلعی مجلس شوریٰ جماعت اسلامی سٹی ڈسٹرکٹ راولپنڈی کا اجلاس گزشتہ روز ہوا۔۔
اجلاس میں اقبال احمد خان، قیم جماعت اسلامی پنجاب شمالی نے خصوصی شرکت کی۔اجلاس میں سابق امیر ضلع سید عارف شیرازی نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور نو منتخب امیر ضلع کو استقامت کی دعا دی۔ بعد ازاں رضا احمد شاہ نے حلف امارت اٹھا کر مدت دو سال یکم نومبر2026تا 31اکتوبر 2028تک ذمہ داریوں کا قلمدان سنبھال لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments