انتقال پر ملال

انتقال پر ملال

٭ پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچرنگ اسوسی ایشن ( پی پی ایم اے ) کے سابق ڈاکٹر قیصر وحید شیخ گزشتہ روز دل کے دورے سے انتقال کر گئے، قیصر وحید شیخ کی تدفین گزشتہ روز کراچی میں کر دی گئی۔ پی پی ایم اے نے مرحوم کے اہل خانہ، عزیز و اقارب اور ساتھیوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مغفرت اور بلندی درجات کیلئے دعا کی اپیل کی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...