اوگی، لوڈر رکشہ الٹ گیا، 2افراد زخمی
اوگی (نمائندہ دنیا) اوگی کے علاقے حاجی قمر کے مقام پر لوڈر رکشہ بے قابو ہو کر الٹنے کے نتیجے میں دو افراد مدثر اور۔۔
انعام اللہ زخمی ہو گئے۔ حادثے کے باعث علاقے میں لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہوگئی جہاں ریسکیو 1122کی میڈیکل ٹیم کے تعاون سے ل دونوں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ بعدازاں انہیں اوگی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments