عمران سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو انصاف ملنا چاہیے ،عون پبی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما عون عباس بپی نے کہا کہ عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو انصاف ملنا چاہیے ، عمران خان کو 1183 دن سے جبری قید میں رکھا گیا ہے ۔اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا یاد رکھیں!قید و بند سے عمران کے نظریے کو ختم کیا جا سکتا ہے نہ عوام کی آواز کو دبایا جا سکتا ۔
پی ٹی آئی رہنما عون عباس بپی نے کہا کہ عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو انصاف ملنا چاہیے ، عمران خان کو 1183 دن سے جبری قید میں رکھا گیا ہے ۔اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا یاد رکھیں!قید و بند سے عمران کے نظریے کو ختم کیا جا سکتا ہے نہ عوام کی آواز کو دبایا جا سکتا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments