قتل اور اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب دو مرکزی ملزم گرفتار

 قتل اور اقدام قتل کے مقدمے  میں مطلوب دو مرکزی ملزم گرفتار

راولپنڈی (اے پی پی) تھانہ مورگاہ پولیس نے قتل اور اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب دو مرکزی ملزمان کو ۔۔۔

 گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے چند روز قبل ذاتی رنجش پر فائرنگ کرکے ایک شہری کو قتل جبکہ دوسرے کو زخمی کر دیا تھا، جس پر مورگاہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹیکنیکل اور ہیومن انٹیلی جنس ذرائع بروئے کار لا کر دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...