راولپنڈی ،قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملز م گرفتار
راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد پولیس نے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ۔۔
پولیس کے مطابق ملزم نے سابقہ رنجش پر اپنے ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کرکے ایک شہری کو زخمی کر دیا تھا، جس کے بعد صادق آباد پولیس نے مقدمے میں مطلوب ملزم کو ٹیکنیکل اور ہیومن انٹیلی جنس ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments