ایس ڈی پی اوز روزانہ دو گھنٹے شکایات سنیں گے
راولپنڈی (اے پی پی):سی پی او راولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا نے شہریوں کے مسائل کے فوری ازالے اور زیرِ تفتیش مقدمات کی مثر نگرانی کے لیے اہم اقدامات کرتے ہوئے تمام ایس ڈی پی اوز کو روزانہ شام 4 بجے سے 6 بجے تک اپنے سرکل کے کسی ایک تھانے میں موجود رہنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔
:سی پی او راولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا نے شہریوں کے مسائل کے فوری ازالے اور زیرِ تفتیش مقدمات کی مثر نگرانی کے لیے اہم اقدامات کرتے ہوئے تمام ایس ڈی پی اوز کو روزانہ شام 4 بجے سے 6 بجے تک اپنے سرکل کے کسی ایک تھانے میں موجود رہنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments