حنیف عباسی کی تحسین شاہ ،خضر کے گھر آمد ،اہل خانہ سے ملاقات ،تعزیت

حنیف عباسی کی تحسین شاہ ،خضر کے گھر  آمد ،اہل خانہ سے ملاقات ،تعزیت

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار )وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے فائرنگ کے واقعے میں قتل ہونے والے سی سی ڈی اہلکار تحسین شاہ اور ان کے بھائی خضر شاہ کے گھر کا دورہ کیا اور اہل خانہ سے ملاقات کرکے دونوں بھائیوں کے قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے مقتولین کے بڑے بھائی نصیر شاہ اور سعید شاہ سے ملاقات کی ۔

وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے فائرنگ کے واقعے میں قتل ہونے والے سی سی ڈی اہلکار تحسین شاہ اور ان کے بھائی خضر شاہ کے گھر کا دورہ کیا اور اہل خانہ سے ملاقات کرکے دونوں بھائیوں کے قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے مقتولین کے بڑے بھائی نصیر شاہ اور سعید شاہ سے ملاقات کی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...