مری ،اینٹی کرپشن کی کارروائی سابق پٹواری سمیت 2ملزم گرفتار

مری ،اینٹی کرپشن کی کارروائی  سابق پٹواری سمیت 2ملزم گرفتار

مری (نمائندہ دنیا) اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی، سابق پٹواری سمیت دو ملزمان گرفتار، ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ۔۔

جانب سے بھجوائے گئے ریفرنس پر کارروائی کی گئی۔ تفصیلات نامزد ملزمان سابق پٹواری حلقہ بڑا ہوتر مری اور محمد عرفان کو گرفتار کیا ہے ملزمان کے خلاف مقدمات نمبر 09/2025اور 31/2026تھانہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ راولپنڈی میں درج ہیں جن میں دھوکہ دہی، جعلسازی، جعلی دستاویزات کے استعمال اور دیگر متعلقہ الزامات کی تحقیقات جاری ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...