تھانہ نصیر آباد کے علاقے سے نوجوان کی لاش برآمد

تھانہ نصیر آباد کے علاقے  سے نوجوان کی لاش برآمد

راولپنڈی (اے پی پی) تھانہ نصیر آباد کے علاقے سے نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر واقعہ خودکشی کا معلوم ہوتا ہے تاہم تمام پہلوں سے تحقیقات جاری ہیں۔۔۔

تھانہ نصیر آباد کے علاقے سے نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر واقعہ خودکشی کا معلوم ہوتا ہے تاہم تمام پہلوں سے تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق فرانزک ٹیموں نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں، پوسٹ مارٹم اور فرانزک رپورٹس کی روشنی میں نوجوان کی موت کی اصل وجہ کا حتمی تعین کیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...