نوشہرہ ،نومولود کی لاش شاپنگ بیگ سے برآمد

 نوشہرہ ،نومولود کی لاش  شاپنگ بیگ سے برآمد

نوشہرہ (نمائندہ دنیا )نوشہرہ جہانگیرہ پیتاؤ پایان خوڑ میں نومولود کی لاش شاپنگ بیگ سے برآمد، نومولود چند گھنٹوں کا تھا سردی کی وجہ سے جا ں بحق ہوگیا۔

پولیس کی عدم دلچسپی کی وجہ سے قانونی کاروائی عمل میں نہیں لائی جاسکی۔ مقامی لوگوں نے بچے نے اپنی مدد آپ کے تحت تدفین کردی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...