بلدیاتی انتخابات کو سبوتاژ نہیں ہونے دیںگے،نصراللہ رندھاوا

بلدیاتی انتخابات کو سبوتاژ نہیں  ہونے دیںگے،نصراللہ رندھاوا

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )میر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے اسلام آباد کی تمام یونین کونسلز میں اپنے امیدوار میدان میں اتار دیئے ہیں اور ہر یو سی سے بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے گئے ہیں۔

جماعت اسلامی کسی صورت حسبِ روایت بلدیاتی انتخابات کو سبوتاژ نہیں ہونے دے گی۔ اسلام آباد کے مسائل کا مستقل حل اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی اور بااختیار مقامی حکومتوں کے قیام میں ہے ۔انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کے شہریوں کو تعلیم، صحت، پانی اور دیگر بنیادی سہولیات کے سنگین مسائل کا سامنا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...