پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن مرکزی کنونشن 14نومبر سے شروع ہوگا

پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن  مرکزی کنونشن 14نومبر سے شروع ہوگا

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) کا دو روزہ مرکزی کنونشن 14اور 15 نومبر کو خیبر میڈیکل کالج پشاور میں ہوگا۔۔۔

 جس میں ملک بھر سے نامور ماہرین،وائس چانسلرز، پروفیسرز اور دیگر مرد و خواتین ہیلتھ پروفیشنلز شرکت کریں گے ۔ کنونشن میں شعب صحت کو درپیش چیلنجز، طبی خدمات میں جذب خدمت خلق، پیشہ ورانہ اخلاقیات اور جدید طبی و سائنسی پیش رفت پر تبادل خیال کیا جائے گا۔ پیما کے سیشن 2026-28 کے لیے نومنتخب مرکزی صدر ڈاکٹر احمد سلمان غوری اور سینٹرل ایگزیکٹو کونسل ممبران حلف اٹھائیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...