سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس انویسٹی گیشن کی کھلی کچہری ،مسائل سنے

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس انویسٹی  گیشن کی کھلی کچہری ،مسائل سنے

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس انویسٹی گیشن اسلام آباد زین عاصم نے اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا۔

چارج سنبھالنے کے بعد انہوں نے ڈی آئی جی علی وسیم کی خصوصی ہدایات پر شہریوں کے مسائل کے فوری حل اور شکایات کے ازالے کے لیے اپنے دفتر، جی الیون، میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جہاں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اپنے مسائل و شکایات پیش کیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...