مری روڈ پر ٹریفک حادثے میں بچ جانے والا بزرگ شہری نالہ لئی میں گر کر جاں بحق
راولپنڈی(آئی این پی)راولپنڈی کے مری روڈ پر ٹریفک حادثے میں بچ جانے والا شہری نالہ لئی میں گر کر جان گنوا بیٹھا۔
ریسکیو حکام نے بتایا کہ بزرگ شہری کو مری روڈ مریڑ چوک کے قریب حادثہ پیش آیا۔حادثے کے بعد شہریوں نے بزرگ شخص کو اٹھا کر سڑک کنارے بٹھا دیا۔حکام کا کہنا ہے کہ بزرگ شہری اچانک پل کے کنارے سے نالہ لئی میں جا گرا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments