پاکستان کے ثقافتی رنگ، روایتی ذائقے اور لوک موسیقی کے میلے کی تیاریاں جاری
اسلام آباد (اے پی پی)پاکستان کی رنگا رنگ تہذیب، صدیوں پرانی روایات، علاقائی موسیقی، دستکاریوں اور روایتی کھانوں کے دلکش رنگ سجنے کو تیار ہیں۔۔۔
جہاں پنجاب کی ثقافت سے لے کر سندھ کی لوک روایات، بلوچستان کے روایتی فنون، خیبر پختونخوا کی موسیقی، کشمیر کی دلفریب دھنوں اور گلگت بلتستان کے ثقافتی ورثے تک سب کچھ ایک ہی مقام پر دیکھنے کو ملے گا۔ اسلام آباد کے شکرپڑیاں میں 27 نومبر سے 6 دسمبر تک منعقد ہونے والے ملک کے سب سے بڑے سالانہ ثقافتی میلے لوک میلہ 2026 کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ ہے ۔لوک تھیٹر ،کنٹمپریریری آرٹ تھیٹر،پتلی تماشہ،لوک ڈانس پرفارمنس،اوپن مائیک پرفارمنس اور بچوں کے لئے پلے ایریاز بھی مختص کئے جائیں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments