مری ،برفباری کے دوران ٹریفک کی بحالی کیلئے اقدامات کا فیصلہ
مری ( نمائندہ دنیا) برفباری سیزن، مری اور اسلام آباد پولیس کا ٹریفک انتظامات کے لیے مشترکہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ بر۔۔۔
فباری سیزن کے دوران سیاحوں کی محفوظ آمدورفت اور ٹریفک کے مؤثر انتظامات یقینی بنانے کے لیے مری پولیس اور اسلام آباد ٹریفک پولیس نے مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر اتفاق کیا ہے۔ ڈی پی او رضا تنویر سپرا نے چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کائنات اظہر سے ان کے دفتر میں ملاقات کی، جس میں سیاحوں کی آمدورفت، ٹریفک مینجمنٹ اور بین الاضلاعی رابطہ کاری کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments