نوجوان نے خودکشی کرلی

نوجوان نے خودکشی کرلی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سرجانی ناصری گوٹھ کے قریب گھر کے اندر سے 22 سالہ کوکب کی پھندا لگی لاش ملی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ خودکشی کا شاخسانہ ہے ۔

سرجانی ناصری گوٹھ کے قریب گھر کے اندر سے 22 سالہ کوکب کی پھندا لگی لاش ملی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ خودکشی کا شاخسانہ ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں