عبوری ضمانت میں توسیع

عبوری ضمانت میں توسیع

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسدادِ دہشت گردی عدالت میں ہنگامہ آرائی اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمے کی سماعت میں ملزم لیاقت محسود عبوری ضمانت پر پیش ہوا، عدالت نے عبوری ضمانت میں 20 دسمبر تک توسیع کردی۔

انسدادِ دہشت گردی عدالت میں ہنگامہ آرائی اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمے کی سماعت میں ملزم لیاقت محسود عبوری ضمانت پر پیش ہوا، عدالت نے عبوری ضمانت میں 20 دسمبر تک توسیع کردی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں