پمپنگ اسٹیشن مکمل فعال
کراچی(اسٹاف رپورٹر)دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کے تمام فیڈرز پر بجلی کی فراہمی مکمل طور پر بحال کر دی گئی ہے ۔
ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق بجلی بحالی کے بعد پانی کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے