کورنگی میں گھر کی چھت گرنے سے خاتون زخمی

کورنگی میں گھر کی چھت گرنے سے خاتون زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کورنگی کراسنگ اللہ والا ٹاؤن کے قریب گھر کی چھت گر گئی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ادارے کے رضاکار موقع پر پہنچے اور ملبے سے خاتون کو زخمی حالت میں نکال کر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق متاثرہ خاتون گھر کے اندر کام میں مصروف تھی کہ اسی دوران چھت اس پر گر گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں