17767موبائل فون چھینے گئے

17767موبائل فون چھینے گئے

کراچی(اے پی پی)سٹیزن پولیس لائژن کمیٹی (سی پی ایل سی) کراچی نے جنوری 2025سے نومبر 2025کے دوران شہر قائد میں رپورٹ ہونے والے جرائم کے اعدوشمار جاری کردیئے ۔

 جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں سال کے 11ماہ کے دوران دو ہزار سے زائد شہری اپنی گاڑیوں سے محروم ہوگئے جن میں سے 285 گاڑیاں چھینی اور 1728چوری ہوئیں اسی طرح 6051موٹرسائیکلیں چھینی گئی جبکہ 35749 چوری کرلی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں